Type Here to Get Search Results !

چیک کریں کہ کونسی ایپلیکیشنز آپکے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر چل رہی ہیں

 رننگ ایپلیکیشنز کو دیکھنے کا طریقہ

رننگ ایپلیکیشنز کو دیکھنے کا طریقہ

دوستوں میں آپکو بتانے والا ہوں کہ کس طرح سے آپ چیک کر سکتے ہیں کہ آپکے لیپ ٹاپ یا پھر کمپیوٹر پر کونسی ایپلیکیشنز چل رہی ہیں یا کن کن ایپلیکیشنز کا سٹیٹس رننگ میں ہے۔ دوستوں یہ بہت ہی آسان ہے آپ سٹارٹ مینو میں چلے جائیں وہاں پر آپکو سرچ بار دکھائی دے گا یا دوسرے لفظوں میں میرے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ نے اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں سرچ بار کو ڈھونڈنا ہے اور سرچ کرنا ہے
" ٹاسک منیجر " آپکے سامنے کچھ آپشن آ جائیں گے آپ نے "ویو رننگ پراسس وڈ ٹاسک منیجر" پر کلک کرنا ہے یہاں پر آپکو ایپلیکیشن کے سیکشن میں وہ تمام ایپلیکیشنز نظر آجائیں گی جو رننگ میں ہونگی اور سٹیٹس اُن کا رننگ ہوگا۔  رننگ سٹیٹس والی ایپلیکیشنز کا مطلب ہوگا کہ وہ ایپلیکیشنز اوپن ہیں یعنی رننگ حالت میں ہیں۔
نوٹ: میں ونڈو 7 استعمال کر رہا ہوں اور ونڈو 7 میں رننگ ایپلیکیشن کا طریقہ یہ ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ اور طریقہ بھی چیک کرنے کا ہو لیکن مجھے اس طریقے کا پتہ ہے اور میں نے سوچا کہ اسکو اپنے بلاگ پر شیئر کر دوں تاکہ جنہیں معلوم نہیں وہ اس سے مستفید ہو سکیں۔ اُمید ہے آپکے سسٹم میں جو بھی ونڈو انسٹال ہوگی اُس پر یہی طریقہ کام کرے گا اگر نا کرے تو آپ گوگل کر سکتے ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Advertisement